4/5 · Saif Nagori · 2026-07-13 · Verified buyer
Master Fabric Good Quality
ماسٹر فیبرکس کے لٹھے کو میں نے بہت عمدہ پایا اور ایک مرتبہ پھر آرڈر کرنے پر مجبور ہوا اس دفعہ پیکنگ بھی پہلے سے زیادہ عمدہ تھی یعنی اپنے پیاروں کو گفٹ کرنے کے لئے انتہائی موزوں ہے میں ان کی پروڈکٹ سے مطمئن ہوں اور صارفین سے کہنا چاہوں گا ایک دفعہ ماسٹر فیبرکس ضرور ٹرائی کریں